Jan 01, 2020 12:30 pm
views : 243
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi-Pakistan Stock Exchange records increase of394 points,PSX100 index is trading at41129 Points,Profit of crores of rupees to investors
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا غیر معمولی رجحان غالب
http://www.tnnasia.tv
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز مارکیٹ میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 394 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41129 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔
مارکیٹ کے آغاز سے اب تک مجموعی طور پر 304 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ ہوا جن میں سے 216 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ، 74 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ 14 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔