Jan 02, 2020 12:30 pm
views : 243
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi-Pakistan Stock Exchange records increase of660 points,PSX100 index is trading at42062 Points,Profit of crores of rupees to investors
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی تیزی کا رجحان غالب
http://www.tnnasia.tv
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس ساڑھے چھ سو سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42062 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
مارکیٹ کا آغاز منفی زون میں ہوا۔
کاروبار کے آغاز سے کاروبار کے اختتام تک مجموعی طور پر 311 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جن میں سے 238 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ، 62 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ 11 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔