Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 15, 2020 01:45 pm views : 241

Location : Budapest/Hungry

Hungry-Non-Muslim Politician acknowledged Universality of Islam,says Islam is last hope for humanity to spread light inthe darkness of world
  • Urdu

بدھا پسٹ،  اسلام ہی انسانیت کی آخری امید ہے، غیر مسلم سیاستدان کا اعتراف
http://www.tnnasia.tv

ہنگری کے غیر مسلم سیاستدان نے اسلام کی آفاقیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے اندھیروں میں روشنی پھیلانے کیلئے اسلام ہی انسانیت کی آخری امید ہے۔
یہ بات ہنگری کی سیاسی جماعت جوبیک موومنٹ کے صدر گوبر وونا نے ترکی کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
مختلف یونیورسٹیوں کا دورہ کرتے ہوئے اپنی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی پارٹی کا اسلامو فوبک یا دائیں بازو کی یورپی جماعتوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
جابیک موومنٹ کے صدر نے بتایا کہ ترک معاشرے میں جو خاندان کی محبت، روایت کا احترام اور حب الوطنی کے مضبوط جذبات میں ڈوبا ہوا ہے، ہنگری کے لئے ایک بہترین مثال ہے۔
وونا کا مزید کہنا تھا کہ وہ اسلام سے بے حد متاثر ہیں، ان کی ذاتی زندگی اسلام اور مسلمانوں سے اس لیے متاثر ہے کہ وہ اپنے مسلمان دوستوں اور ساتھیوں سے ملتے رہے ہیں، مزید حیرت کی بات یہ ہے کہ ان کی شادی میں ایک گواہ بھی فلسطینی تھا۔
واضح رہے کہ ہنگری کے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے دوران سیاسی جماعت جاببک موومنٹ نے قومی اسمبلی میں 47 نشستیں حاصل کرکے مجموعی طور پر16.67 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔
یہ حقیقت ہے کہ رسول اللہ کی سنت اور سیرت اور صحابہٴ کرام کی زندگی انسانیت کے احترام اس کے حقوق کی حفاظت اور انسانیت پسندی کا اعلیٰ نمونہ ہے خود حضور صلى الله علیہ  وسلم لوگوں سے فرماتے تھے کہ ”اگر میں نے کسی پر ظلم کیا ہے تووہ اس کا بدلہ لے لے، خلفاء راشدین بھی اسی نہج پر روبہ عمل رہے۔
اسلام میں امن وامان، انسانیت کے احترام اور اس کے حقوق کی حفاظت کو بنیادی حیثیت حاصل ہے، لہٰذا اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنا ایک غیر معقول بات اور غیرمنصفانہ عمل ہے اور ایک عالمگیر مذہب اور اس کے ماننے والوں کی صریح حق تلفی ہے۔

Recent News

Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral 1:53
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral
Mar 28, 2026 05:30 pm
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World 1:18
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World
Mar 28, 2026 03:00 pm
Message to Divorced Women Goes Viral 1:15
Message to Divorced Women Goes Viral
Mar 28, 2026 01:00 pm
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire 1:26
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire
Mar 28, 2026 12:00 pm
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage 1:29
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage
Mar 28, 2026 11:00 am
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms 1:44
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms
Mar 27, 2026 05:00 pm
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech 1:11
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech
Mar 27, 2026 04:30 pm
Pakistan, China Agree on Special Security Unit 1:02
Pakistan, China Agree on Special Security Unit
Mar 27, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved