Jun 20, 2021 07:00 pm
views : 213
Location : Different Places
Karachi- Defiant owners announce opening marriage halls from Monday
کراچی میں شادی ہال مالکان کا 21 جون سے ہالز کھولنے کا اعلان
شادی
ہال مالکان نے 21 جون سے ہالز کھولنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس
کانفرنس کرتے ہوئے مالکان نے کہا کہ کئی شادی ہالز مالکان لاک ڈاؤن میں
دیوالیہ ہوگئے۔
رہنما شادی ہالز مالکان رانا رئیس نے کہا کہ حکومت نے شادی ہالز انڈسٹری کے لیے کسی سہولت کا اعلان نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ ٹاسک فورس کے اجلاس میں بھی شادی ہالز کے لیے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
رہنما شادی ہالز مالکان نے کہا کہ 21 جون سے تمام شادی ہال کھول دیئے جائیں گے۔