Jun 24, 2021 04:53 pm
views : 200
Location : Domestic Place
Karachi- Government decides to shut down CNG for a week
کراچی،حکومت نے ایک ہفتے کیلئے سی این جی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، عوام کو شدید پریشانی کا سامنا، عوام اور ڈرائیورز سی این جی اسٹیشنز سے مایوس لوٹنے پر مجبور ہوگئے
حکومت کی جانب سے ایک ہفتے کیلئے سی این جی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سی این جی کی آٹھ روزہ بندش کے فیصلے کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیورز اور عوام پریشانی کا شکار دکھائی دے رہے ہیں۔
سی این جی کی آٹھ روزہ بندش کے حوالے سے ایک رکشہ ڈرائیور محمد رمضان کا کہنا تھا کہ
عوام نے مسلسل آٹھ روز تک سی این جی کی بندش کو زیادتی قرار دیا ہے۔
سی این جی کی بندش سے پریشانی کا سامنا کرنے والے ایک ڈرائیور خالد علی کا کہنا تھا کہ
عوام کی طرف سے مطالبہ سامنے آیا ہے کہ حکومت اس فیصلے پر نظرثانی کرے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔