Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jun 27, 2021 07:41 pm views : 215

Location : Different Places

Quetta- Balochistan opposition MPs say govt dialogue bid just eyewash
  • Urdu

کوئٹہ؛ اپوزیشن سے حکومتی وفد کے مذاکرات، ڈیڈ لاک برقرار

اپوزیشن کے 17 ارکان کا بجلی گھرتھانے میں پڑاؤ کا چھٹا روز جب کہ ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
وزیر داخلہ کی قیادت میں چھ رکنی حکومتی وفد کے مذاکرات ایف آئی آر واپس لینے کی یقین دہانی کرائی تاہم اپوزیشن ارکان نے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا جس کے بعد وفد واپس چلا گیا،سیاسی و قبائلی رہنماؤں کارکنوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے اراکین سے تھانے میں اظہار یکجہتی کیا۔
وزیراعلیٰ اور ایس ایس پی آپریشنز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلیے دائر کردہ درخواست پرسماعت جج کی تبدیلی کے باعث نہیں ہوسکی، سماعت 3جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے موقع پر جو کچھ ہوا وہ یاد رکھا جائے گا، ایوان کاتقدس پامال ہونے اور اسے نقصان پہنچانے پر اپوزیشن جماعتوں کے لیڈر عوام سے معذرت کریں ،اپوزیشن اگر حکومت کو بلیک میل کرنا چاہتی ہے تو یہ ممکن نہیں ہم اپوزیشن کی بات سنتے ہیں لیکن اپوزیشن عوامی نمائندگی کا حق ادا نہیں کررہی۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کو ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت شروع ہوا۔  وزیر خزانہ نے رواں مالی سال کے ضمنی اور آئندہ مالی سال 2021-22 کے منظور شدہ اخراجات کے گوشوارے ایوان کی میز پر رکھے جس کے بعد بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اسمبلی میں تقریر کررہے تھے کہ اس دوران انکا مائیک بند ہوگیا اور انہیں تقریر روکنی پڑی اس موقع پر اسپیکر اور وزیراعلیٰ کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا  ۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved