Jul 03, 2021 07:31 pm
views : 247
Location : Domestic Place
more than a dozen shops affected Karachi's Jubilee Cloth Market
حقوق کراچی ریلی، متحدہ قومی موومنٹ سندھ حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئی، خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں سب کو جدوجہد میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہوں
کراچی کی جوبلی کلاتھ مارکیٹ کا فرش زمین بوس ہونے سے ایک درجن سے زائد دکانیں متاثر ہوگئیں۔ مارکیٹ میں چار سو پچاس کے قریب دکانیں قائم ہیں۔متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے سیاسی اور تاجر رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی رہنماء فردوس شمیم نقوی، رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان، کراچی ایوانہائے صنعت وتجارت (کے سی سی آئی) کا تین رکنی وفد بھی پہنچا۔
تین رکنی وفد میں سی پی ایل سی چیف حفیظ عزیز، تنویر باری اور امیمن میمن شامل تھے۔
حفیظ عزیز کا کہنا تھا کہ
خیال رہے کہ کراچی کی جوبلی مارکیٹ 60 سال سے قائم ہے۔