Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 05, 2021 03:15 pm views : 239

Location : Domestic Place

Lahore- ideal preparation for the series against England was not done due to the rain, Waqar Younus
  • Urdu

لاہور، عامر کھیلنا ہی نہیں چاہتے تو کیا کریں، وقاریونس کہتے ہیں بارش کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز کی آئیڈیل تیاری نہیں ہوئی، یہ کوئی عذر پیش نہیں کر رہا لیکن تیاری متاثر ضرور ہوئی ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ آئی سی سی رینکنگ کے ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی بالر نہیں تو یہ بری بات نہیں،  میرے نزدیک رینکنگ نہیں پاکستان کی جیت اہم ہے،  اگر پاکستان ٹیم کی رینکنگ اوپر جارہی ہے تو یہ سب سے اچھی بات ہے۔محمد عامر اور چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کی ملاقات کا مجھے علم نہیں، عامر کے بارے میں بہت باتیں ہوگئیں، اگر وہ کھیلنا ہی نہیں چاہتے تو کیا کریں۔
وقار یونس نے ورچوئیل پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ وسیم خان ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ ہیں وہ کسی سے بھی مل سکتے ہیں،  یہ پاکستان کی کرکٹ ہے، کسی فرنچائیز کی کرکٹ نہیں۔
انہوں نے یونس خان سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ بڑے دورے سے پہلے یونس خان کا جانا افسوس ناک ہے، یونس نے بورڈ سے تعلقات کے بارے میں پہلے ہی بتا دیا ہے، یونس خان بیٹسمینوں کے ساتھ اچھا کام کر رہے تھے۔
قومی کھلاڑیوں اور اُن کی کارکردگی سے متعلق بات کرتے ہوئے وقار یونس  نے کہا کہ حارث سہیل کے ساتھ بدقسمتی رہی ہے،  وہ مکمل فٹ آئے تھے امید ہے بہتر ہوجائیں گے، حارث فٹ اور فارم میں ہوتے ہیں اسی وجہ سے سلیکٹ بھی ہوجاتے ہیں۔
 بالنگ کوچ وقار یونس کا کہنا تھا کہ پاکستان پچھلی چار پانچ سیریز جیتا ہے، پچھلی دو تین سیریز میں پاکستانی بالرز نے اچھی پرفارمنس دی۔
اُن کا کہنا تھا کہ شاہنواز دھانی بہت اچھی پرفارمنس دے رہا ہے، شاہنواز دھانی ٹیسٹ ٹیم میں ہے اور مستقبل کے پلان کا حصہ ہے۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved