Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 07, 2021 06:33 pm views : 220

Location : Domestic Place

After Kashmir, Workers will turn to Bani Gala and chase away the puppet, Bilawal Bhutto
  • Urdu

عباس پور، آزاد کشمیر کے جیالے بھی ڈٹے ہوئے ہیں، بلاول بھٹو کہتے ہیں مقبوضہ کشمیر میں جو ہورہا ہے وہ آزاد کشمیر کے عوام کیلئے ناقابل برداشت ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی میدان میں آگئی ہے، کشمیر کے جیالے بھی ڈٹے ہوئے ہیں، کشمیر کے بعد جیالے بنی گالا کا رخ کرکے کٹھ پتلی کو بھگائیں گے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عباس پور ،پونچھ میں انتخابی جلسےسے خطاب میں کہاکہ ہزار سال جنگ لڑیں گے، کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، کشمیریوں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ کیا انہیں آزادکشمیر میں بھی نااہل ناجائز نظام چاہیے ، کیا وہ کٹھ پتلی کو لانا چاہتے ہیں؟ ۔
انہوں نے کہاکہ ٹی وی پربیٹھے یہ لوگ کہتے تھکتے نہیں کہ پیپلز پارٹی ختم،ان سب کوکہتا ہوں آنکھیں کھول کرعباس پورکے پہاڑوں میں دیکھیں،عباس پورمیں اتنے لوگ جئے بھٹو کے نعرے لگانے پہنچے ہیں،آپ کیسےکہہ سکتے ہیں پیپلزپارٹی ختم ہوگئی۔
بلاول بھٹو نے کہاکہ پیپلزپارٹی کل بھی زندہ تھی آج بھی زندہ ہے، آنیوالے کل میں پیپلزپارٹی نظر آئے گی،25 جولائی کوآزادکشمیر کاوزیراعظم بن کراسلام آبادکا رخ کریں گے۔
پی پی چیئرمیں نے کہاکہ ووٹ کےذریعہ آپ بارڈرکی دونوں جانب پیغام بھیجیں گے،دونوں جانب ایک ہی پیغام ہوگا کہ کشمیر پر سودا نامنظور، ان کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں جو ہو رہا ہے وہ آزاد کشمیر کے عوام کیلئے ناقابل برداشت ہے۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved