Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 08, 2021 03:15 pm views : 229

Location : Kashmir

Islamabad- We will follow the orders of the Kashmiri people, not on anyone's dictation, Bilawal
  • Urdu

حویلی آزاد کشمیر، کشمیر پر حملہ ہو تو ہمارے وزیراعظم کا جواب ہوتا ہے میں کیا کروں، بلاول بھٹو کہتے ہیں کشمیر پر حملے کا جواب اپنے ہی نقشے میں تبدیلی سے دیا جاتا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کا وزیراعظم سلیکٹڈ اور نالائق ہے، پاکستان کا وزیراعظم بزدل ہے جو کشمیر کیلئے بات نہیں کرسکتا، کشمیر پر حملہ ہو تو ہمارے وزیراعظم کا جواب ہوتا ہے میں کیا کروں۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حویلی آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر بھٹو کے نامکمل مشن کو مکمل کرنے آپ کے پاس آیا ہوں، پیپلز پارٹی کے خاتمے کی بات کرنیوالے یہاں عوام دیکھیں، پیپلزپارٹی کو کوئی ختم نہیں کرسکتا، کشمیری عوام نے 3 نسلوں سے ہمارا ساتھ دیا، قائد عوام نے ہمیں سکھایا تھا کشمیری بہن بھائیوں کیلئے ہزار سال بھی جنگ لڑنا پڑی لڑیں گے، کشمیریوں بھائیوں نے ایک دن کیلئے بھی شہید بی بی کا ساتھ نہیں چھوڑا۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام 25 جولائی کو بنی گالہ والوں کو بھگائیں گے، کشمیر پر حملے کا جواب اپنے ہی نقشے میں تبدیلی سے دیا جاتا ہے، ہم کشمیری عوام کے حکم پر چلیں گے، کسی کی ڈکٹیشن پر نہیں، ہم اسلام آباد اور دلی کی ڈکٹیشن نہیں مانتے، ہمارا وزیراعظم کشمیر کے معاملے میں ناکام رہا، بینظیر کہتی تھیں جہاں کشمیری کا پسینہ گرے گا وہاں میرا خون گرے گا، حویلی کے عوام کا ایک ہی نعرہ ہے، کشمیر کا سودا نامنظور

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved