Jul 12, 2021 04:23 pm
views : 242
Location : Domestic Place
Karachi, sacrificial animals has been transferred at ground from the roof
کراچی، قربانی کے جانوروں کی چھت سے زمین پر منتقلی، جانوروں کو زمین پر کرین کے ذریعے منتقل کرنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ کرلئے گئے
کراچی میں قربانی کے جانوروں کو چھت سے زمین پر منتقل کردیا گیا۔ ان جانوروں کو کئی ماہ قبل یہاں لایا گیا تھا تاکہ ان کی بہترین دیکھ بھال کی جاسکے۔
جانوروں کو زمین پر کرین کے ذریعے منتقل کرنے کے مناظر دیکھنے کے لیے کئی افراد اطراف کی چھتوں اور گلی میں موجود تھے۔
جانوروں کے مالک محمد اعجاز کا کہنا تھا کہ
گیارہ جولائی کو جانوروں کو منتقل کرنےکےمناظر کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ کرلئے گئے۔
ایک شہری کا کہنا تھا کہ
جانوروں کی زمین پر منتقلی کے مناظر کو دیکھنے کیلئے شہریوں کا تانتا بندھا رہا۔