Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 17, 2021 04:16 pm views : 209

Location : Domestic Place

Mirpur- Now if votes are stolen, Kashmiris will not leave, says Maryam Nawaz
  • Urdu

میرپور، یہ دو ہزار اٹھارہ ہے نہ پہلے والی نون لیگ، اب ووٹ چوری ہوا تو کشمیری نہیں چھوڑیں گے، مریم نواز کہتی ہیں مان لیا جائے نواز شریف سب کے استاد ہیں

پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ دوہزار اٹھارہ ہے نہ پہلے والی نون لیگ، اب ووٹ چوری ہوا تو کشمیری آپ کو نہیں چھوڑیں گے، نون لیگ نے تمام مخالف جماعتوں کی دوڑیں لگوا دیں۔
مریم نواز نے اسلام گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا نے دیکھ لیا کشمیر نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، کشمیر نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ سنا دیا، ن لیگ نے تمام مخالف جماعتوں کی دوڑیں لگوا دیں، الیکشن چوری کرنے کی کوشش کی تو کشمیری چھوڑیں گے نہیں، یہ 2018 ہے نہ وہ والی مسلم لیگ ن، اس بار آپ کا مقابلہ آزاد کشمیر کے شیروں سے ہے، یہ 2018 نہیں جس میں تم نے مشینیں بند کر کے الیکشن چوری کر لیا تھا۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ ڈسکہ میں ن لیگ نے دھند میں بھی چوری شدہ الیکشن جیت لیا، عمران خان اے ٹی ایم کے علاقے سے انتخابی مہم کا آغاز کر رہے ہیں، شروعات باغ سے اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ وہاں اے ٹی ایم ڈھونڈی ہے، کشمیر کا مقدمہ ہار کر کہتے ہیں 2 منٹ خاموشی اختیار کریں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نواز شریف کے بنائے منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں، مان لیں نواز شریف آپ سب کے استاد ہیں، نواز شریف چاہتے تھے آزاد کشمیر میں بھی موٹروے بنے، نواز شریف دور میں چین پیسے لا کر منصوبے لگانا چاہتا تھا، سی پیک نواز شریف کے دور میں ترقی کر رہا تھا۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved