Jul 24, 2021 06:48 pm
views : 250
Location : Domestic Place
Karachi- Animal skin rates down this year
قربانی کے مہنگے جانوروں کی کھالوں کے انتہائی کم دام
قربانی کے مہنگے جانوروں کی کھالیں انتہائی کم دام میں لی جا رہی ہیں۔
شہری
مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی زائد قیمتوں سے پریشان تھے تو اب
چمڑا منڈی میں مہنگے جانوروں کی کھالوں کی قمیت پر حیران بھی ہیں۔
شہریوں
کا کہنا ہے کہ مہنگے جانوروں کی کھالوں کی قمیت خرید نا ہونے کے برابر ہے
لیکن بازاروں میں چمڑے کی مصنوعات کی قیمت فروخت انتہائی زیادہ ہے۔
شہریوں
کا مطالبہ کہ عید قرباں کے موقع پر حکومت کھالوں کی خرید و فروخت کے لیے
نرخ نامہ مقرر کرے تاکہ کھالیں اپنی اصل قیمت پر فروخت ہو سکیں۔