کراچی میں کار پر فائرنگ سے غیرملکی باشندہ اور ڈرائیور زخمی ہوگیا، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، زخمی غیرملکی باشندہ انجینئر ہے جسے تین گولیاں لگیں
کراچی میں واقع گلبائی پل کے قریب فائرنگ سے غیر ملکی باشندہ ڈرائیور سمیت زخمی ہو گیا، دونوں زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق گلبائی پل کے نیچے موٹر سائیکل سوار افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی، زخمی غیر ملکی شخص انجینئر ہے جسے 3 گولیاں لگی ہیں۔
ڈی آئی جی ساؤتھ زون جاوید اکبر کا کہنا تھا کہ
ریسکیو ڈرائیور احمد شاہ کا کہنا تھا کہ