Aug 02, 2021 07:20 pm
views : 217
Location : Abdullah Shah Ghazi Shrine
Karachi- 1291th Urs Mubarak of Abdullah Shah Ghazi
کراچی، عبداللہ شاہ غازی کا 1291 واں عرس مبارک، مزار انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کے باعث تقریبات معطل کردیں،مزار کی جانب آنے والے راستے بند کردئے گئے
عظیم صوفی بزرگ سید عبداللّٰہ شاہ غازی کا 1291واں عرس مبارک انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، مزار کو آنے والے تمام راستوں پر پولیس کے ناکے لگے ہیں جس کے باعث زائرین کا مزار پر آنا نا ممکن بنا دیا گیا ہے۔
مزار انتظامیہ نے حکومت سندھ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے باعث عرس کی تمام تقریبات معطل کر دی ہیں۔