Aug 13, 2021 01:10 pm
views : 234
Location : Shimshal,hunza
Shimshal, Twelve climbers circled the famous Mount Paso Cones
شمشال، بارہ کوہ پیماؤں نے مشہور پہاڑ پاسو کونز سرکرلیا، ٹیم میں دس مرد اور دو خواتین شامل ہیں،گروپ لیڈر عبدالجوشی کہتے ہیں کوہ پیماؤں نےپاسو کونز پر سبز ہلالی پرچم بلند کردیا
شمشال سے تعلق رکھنے والے 12 کوہ پیماؤں کی جانب سے مشہور پہاڑ پاسوکونز سر کر لیا گیا ہے۔
کوہ پیماؤں کے گروپ لیڈر کوہ پیما عبدالجوشی کے مطابق 6106 میٹر پہاڑ کو پہلی بار سر کیا گیا، ٹیم میں 10 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔
گروپ لیڈر عبدالجوشی کا کہنا ہے کہ کوہ پیماؤں نےپاسو کونز پر سبز ہلالی پرچم بلند کیا ہے۔
پہاڑ سر کرنے والے کوہ پیماہ کے مطابق یہ مشن یوم پاکستان سے منسوب ہے۔