Aug 13, 2021 06:40 pm
views : 232
Location : different Areas
Karachi- Independence Day Preparations continuous
کراچی،پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کی خوشی میں گھر، گھر گلی گلی بازاروں میں جشن آزادی کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئیں،عمارتیں اور گلیاں ، سبز ہلالی پرچم سے سجائی جارہی ہیں
پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کی خوشی میں گھر، گھر گلی گلی بازاروں میں جشن آزادی کی تیاریاں قومی و ملی جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں۔ عمارتیں اور گلیاں ، سبز ہلالی پرچم سے سجائی جارہی ہیں اسٹالوں پر پرچموں ، جھنڈیوں، بیجز، کیپس اور یوم آزادی کی شرٹس کی خریداری میں بچے، نوجوان، خواتین دلچسپی لے رہی ہیں۔
اس حوالے سے ایک شہری کا کہنا تھا کہ
ٹی وی او رریڈیو پر جشن آزادی کی تیاریوں کے سلسلے میں مختلف پروگرام پیش کئے جارہے ہیں۔ قومی نغمو ں کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ ہر محب وطن پاکستانی جشن آزادی منانے کے لئے پرجوش نظر آرہا ہے۔
ایک اور شہری کا کہنا تھا کہ