Aug 14, 2021 05:46 pm
views : 226
Location : different Areas
Karachi-Pakistan's 75th Independence Day, Public expressed their love for Pakistan
کراچی، پاکستان کے پچھترویں جشن آزادی کی خوشی میں منچلے سڑکوں پر نکل آئے ،باجے بجاکر اور قومی وملی نغموں پر رقص کرکے پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا
پاکستان
کے پچھترویں جشن آزادی کی خوشی میں منچلے سڑکوں پر نکل آئے اور باجے بجائے
اور قومی وملی نغموں پر رقص کرکے پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
چھوٹے بچوں نے اپنے چہروں پر پاکستان کا قومی پرچم بنوایا اور قومی پرچم کے رنگ کے دیدہ زیب لباس زیب تن کئے۔
پاکستان کے طول وعرض پر پاکستانیوں نے مختلف نت نئے انداز سے خوشی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر ایک شہری محمد آصف کا کہنا تھا کہ
موٹر سائیکلوں، گاڑیوں، ٹرکوں پر نوجوانوں نے شہر بھر کے چکر لگائے اور جھومتے ہوئے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ سمیٹنے کی کوشش کی۔
مزار قائد کے باہر وطن سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے محمد زاہد کا کہنا تھا کہ