Aug 29, 2021 04:21 pm
views : 236
Location : Different Places
Karachi- Sindh govt announces new restrictions for unvaccinated people
محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان
محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔
محکمۂ
ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق 30 ستمبر کے بعد تعلیمی اداروں سے وابستہ
ٹرانسپورٹ میں ویکسین نہ کرانے والوں پر سفر کے لیے پابندی ہو گی۔
محکمۂ
ٹرانسپورٹ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 15 ستمبر کے بعد ملازمین کو لانے
لے جانے والی گاڑیوں میں بغیر ویکسین سفر نہیں کیا جا سکے گا۔
محکمۂ
ٹرانسپورٹ سندھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ 15 اکتوبر کے بعد موٹر وے پر شہریوں
کے بغیر کورونا ویکسین لگوائے سفر کرنے پر بھی پابندی ہو گی۔