Sep 01, 2021 04:05 pm
views : 229
Location : Domestic Place
Karachi- Traders Action Committee announces hunger strike
کراچی تاجر ایکشن کمیٹی نے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا، تاجروں نے مطالبہ کیا ہے کہ اندرون سندھ کی طرح کراچی کے تاجروں کیلئے بھی ہفتے میں ایک چھٹی کا اعلان کیا جائے
کراچی تاجر ایکشن کمیٹی نے دو ستمبر کو ایم اے جناح روڈ پر بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
کنونیر آل کراچی تاجر ایکشن کمیٹی رضوان عرفان کا کہنا ہے کہ کراچی میں چوالیس فیصد سے زائد ویکسینیشن ہوچکی ہے۔
تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ رات دس بجے تک کاروبار کی اجازت دے، اندرون سندھ کی طرح کراچی کے تاجروں کیلئے بھی ہفتے میں ایک چھٹی کا اعلان کیا جائے۔حکومت سندھ فوری طور پر ہوٹلوں میں ان ڈور ڈائننگ کی اجازت دے اور صوبے میں فوری طور پر شادی ہالوں کو ان ڈور شادیوں کی اجازت بھی دے۔
اس موقع پر تاجر رہنما شرجیل گوپلانی کا کہنا تھا کہ
تاجر رہنماء جمیل پراچہ کا کہنا تھا کہ