Jul 25, 2022 05:45 pm
views : 317
Location : domestic place
Karachi- Rupee free fall continues as dollar hits Rs230 in interbank
کراچی،
ڈالرکی قدر میں اضافہ جاری,انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 63 پیسے مہنگا
ہوگیا,انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 230 روپے پر پہنچ گیا
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔
انٹربینک
میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار رہا اور
کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228.37 روپے پر بند ہوا۔
پیر کے روز
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایک بار پھر انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں اضافہ
دیکھا جارہا ہے اور ڈالر کی قدر میں اب تک ایک روپے 67 پیسے کا اضافہ
ہوا ہے۔
انٹربینک میں اس وقت ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر 230 روپے پر ٹریڈ ہوا