Aug 15, 2016 05:15 pm
views : 1103
Location : UN Observers Office
Islamabad- APHC Organizes Black Day against Indian Independence Day
اسلام آباد ، کل جماعتی حریت کانفرنس جموں وکشمیر کی جا نب سے بھارت کے یو م آزادی کے موقع پر احتجاجی مظاہر ہ
اسلا م آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر کل جماعتی حریت کا نفرنس جموں وکشمیر نے احتجا جی مظاہر ہ کیا۔
تفصیلا ت کے مطابق اسلا م آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر کل جماعتی
حریت کا نفرنس جموں وکشمیر نے احتجا جی مظاہر ہ کیا۔احتجاجی
مظا ہر ہ میں بڑ ی تعداد میں لوگو ں نے شر کت کی۔
مظاہر ین نے ہا تھو ں میں پلے کاڑدز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیر
کی عوام کے حق میں مطالبات درج تھے۔ کل جماعتی حریت کا نفرنس جموں وکشمیرکی
جانب سے بھار ت کے یوم آزادی کے موقع پر یو م سیا ہ منا یا جا رہا ہے۔ہر
سال بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں یو م سیاہ منا یا جا تاہے۔