Aug 17, 2016 05:09 pm
views : 1061
Location : Different areas
Peshawar- Hot Weather in City
پشاور ،دن بھر موسم گرم اور خشک رہیگا،محکمہ موسمیات
پشاوراور گردونواح میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق پشاوراور گردونواح میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔پشاور
میں کم سے کم درجہ حرارت 35 سینٹی گریڈ ریکارڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 37
سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔پشاور میں موسم خشک اور گرم رہے گا اور گرمی کی
شدت میں اضافہ ہو گا۔
ہوا میں نمی کا تناسب 43 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ما لاکنڈ ،ہزارہ اور پشاور میں
بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کالام میں 3 ملی میٹر
بار ش ریکارڈ کی گئی۔