Aug 27, 2016 05:51 pm
views : 1090
Location : Mufti Mehmood Flyover
Peshawar Bomb Defuse
پشاور، مفتی محمود فلائی آور پر نصب روسی ساخت کے بارودی مواد کو ناکارہ بنادیا گیا
پشاور پولیس نے شہر کے حساس ترین علاقے مفتی محمود فلائی آور پر نصب روسی
ساخت کے بارودی مواد کو ناکارہ بنا کر شہر کو تباہی سے بچا لیا۔
مفتی محمود فلائی آور پر نصب کیا جانے والے روسی ساخت کا ایف ون ہینڈ گرنیڈ بم ڈسپوزل یونٹ نے ناکارہ بنا دیا۔
اے ایس پی فقیر آباد حسن افضل نے میڈیا کو بتایا کہ حساس ترین فلائی آور پر
نصب بم کی پن نکال کر لکڑی سے جوڑا گیا تھا جو کسی بھی چیز کے ساتھ ٹکرانے
کی صورت میں پھٹ سکتا تھا۔