Dec 23, 2016 04:02 pm
views : 978
Location : Railway Station
Peshawar- Christmas Special Train Arrival
پشاور، کرسمس ٹرین کی پشاور ریلوے اسٹیشن آمد ، مسیحی برادری کی بڑی تعداد موجود
پشاورمیں کرسمس ٹرین کی کینٹ اسٹیشن ریلوے آمد ،اس موقع پر مسیحی برادری کی بڑی تعداد موجود تھی۔
پشاور میں بڑے دھوم دھام سے مختلف شہروں سے ہوتی ہوئی کرسمس ٹرین پشاور
ریلوے اسٹیشن پہنچ گئی ،مسیحی برادری کی بڑی تعداد ٹرین دیکھنے کے لئے
کینٹ اسٹیشن پہنچی۔
اس پروگرام کا انعقاد پشاور ریلوے انتظامیہ کہ جانب سے کیا گیا تھا۔اس ترین پر کرسمس ٹری ، چرلی اور سینٹا کلاس بھی لگائی گئی۔
اس موقع پر مسیحی برادری نے تحائف بھی تقسیم کیے۔