Dec 23, 2016 06:30 pm
views : 844
Location : Namak Mandi Chowk
Peshawar- Pakistan Rah-e-Haq Party Organizes Protest against brutality Bombing in Sham
پشاور، پاکستان راہ حق پارٹی کا اہل شام کے مسلمانوں پر وحیشانہ بمباری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پاکستان راہ حق پارٹی کی جانب سے اہل شام کے مسلمانوں پر روس اور بشارالاسد
کی ایماء پر وحیشانہ بمباری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
نمک منڈی چوک
پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی قیادت پاکستان راہ حق پارٹی کے رہنماء
ابراہیم قاسمی نے کی ۔
مظاہرین اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے جبکہ مظاہرین کی جانب سے نعرے بازی کا سلسلہ بھی مسلسل جاری رہا۔
انہوں نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت کو فی
الفور شام کے سفیر کو ملک بدر کرنا چاہیے اور ان مظلوم عوام پر بمباری بند
کرنی چاہیے۔