Dec 23, 2016 06:38 pm
views : 821
Location : Different Areas
Karachi- Sindh Rangers Action in different areas. Five People arrested
کراچی ، پا کستان رینجر ز( سند ھ)کی مختلف علا قوں میں کا رروائی ،پانچ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد
div align="right">
div>پا کستان رینجر ز (سند ھ) نے غیر قانونی اسلحے کی موجودگی اور شرپسند عنا
صر کی مالی معاونت کر نے کی مصدقہ اطلاعات پر مصروف شاہراہ آئی آئی چند
ریگر روڈ اور ہاکی اسٹیڈیم میں واقع ایک کمپنی کے دودفاتر پر چھا پہ مارا
۔چھاپے کے دوران پا نچ افراد کو گر فتار کر لیا گیا جبکہ بھا ر ی تعداد میں
اسلحہ اور ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا جو خفیہ خانوں میں چھپایا گیا
تھا ۔
ترجمان سند ھ رینجر ز کے مطابق گر فتار کئے گئے ملزمان میں شہزاد شاہد ، رجب علی راجپر ، اجمل خان ،
کامران منیر انصار ی اور کا شف حسین شاہ شامل ہیں ۔گر فتار افراد کے قبضے
سے 17عدد کلاشنکوف ،4عد د پسٹل ،3225مختلف اقسام کے ایمونیشن اور 9عد د با ل
بم برآمد کئے گئے ہیں۔
ترجمان سند ھ رینجر ز کے مطابق چھا پے کے دوران اہم دستاویز ات بھی قبضے میں لے لی گئیں ہیں ۔قبضے میں لئے
گئے اسلحہ ، ایمو نیشن اور دستاویزات کے ریکارڈ کی چھا ن بین کے بعد سہو
لت کاروں اور پراپر ٹی کے مالکان کے خلاف قانون کے مطابق کا رروائی کی جا
ئے ۔