Dec 28, 2016 02:05 pm
views : 885
Location : Governor House
Lahore- Governor Punjab Call on Mr.Yu Boren Outgoing Chinese Consul General
لاہور، گو رنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے چائنہ کے قو نصل جنرل یو بورین کی الوداعی ملاقات
لاہور میں گو رنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے چائنہ کے قونصل جنرل یو
بورین نے الوداعی ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات گورنر ہاؤس میں ہو
ئی ۔
ملاقات کے دوران گو رنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا کہناتھا کہ پا ک
چائنہ راہداری منصوبہ دوستی کی عظیم مثال ہے ۔دونوں ممالک کے درمیان اعتماد
،عز ت،احترام اور محبت کا لازوال رشتہ قائم ہے ۔
اس موقع پر چائنہ کے قونصل جنرل یو بورین کا کہنا تھا کہ پا کستان امن
پسند اور محبت کرنے والی قوم ہے، چائنہ پا کستان کو اپنا حقیقی بھا ئی تصور
کر نا ہے ۔دوران تعینا تی پا کستان نے جو محبت دی اس کو ہمیشہ یادرکھوں گا