Dec 31, 2016 02:30 pm
views : 911
Location : Domestic Place
Faisalabad- Fog in City
فیصل آباد، دھند کا راج، خشک سردی اور دھند کے باعث بیماریاں جنم لینے لگیں
ملک کے دیگر شہروں کی طرح فیصل آباد میں دھند کا راج قائم ہے ۔خشک سردی اور
دھند کے باعث چھوٹے بڑے تمام بیمار ہوگئے۔ خشک سردی سے کھانسی اور گلے کی
مختلف بیماریا ں پیدا ہونے لگی ۔ دھند اور بیماریوں کی وجہ بارش کا نہ ہونا
ہے۔
شدید دھند کی وجہ سے روڈ ایکسڈنٹ بھی معمول کی بات ہے۔
فیصل آباد کی عوام نے تروتازہ سانس لینے کیلئے باغ جناح کا رُخ کرلیا۔
عوام باران رحمت کیلئے دعاگو ہیں۔