Dec 31, 2016 02:31 pm
views : 968
Location : President House
Islamabad- President confers Nishan-e-Imtiaz on Gen Qamar Bajwa, Gen Zubair Hayat
اسلام آباد،ایوان صدر میں عسکری قیادت کو اعزازات دینے کی تقریب
صدر
ممنون حسین نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات
اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو نشان امتیاز ملٹری
سے نوازا۔
ایوان صدر اسلام آباد میں ملٹری حکام کو اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی
جس میں صدر ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، چیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی
اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سمیت اعلی سول و عسکری حکام نے
شرکت کی۔
اس موقع پر صدر ممنون حسین نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی
جنرل زبیر محمود حیات اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ان کی پیشہ ورانہ
خدمات کے عوض دونوں عسکری حکام کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔