Jan 01, 2017 06:41 pm
views : 1038
Location : Different Areas
Peshawar- 1st Sunrise of New Year 2017
پشاور، نئے سال 2017کا پہلا طلوع آفتاب
پشاورمیں نئے سال 2017ء کے پہلے طلوع آفتاب کو دیکھ کر جہاں پرندے خوشی سے
جھلملا اٹھے وہیں عوام نے بھی سال 2016کی تمام تر حشرسامانیوں اور اداسیوں
کو سہنے کے بعد نئے سال کو خوش آمدیدکہا۔
عوام نے امید ظاہر کی ہے کہ نیا سال اپنے دامن میں پاکستان کیلئے ترقی اور
خوشحالی لائے گا اورپاکستان میں خوف مکمل طور پر امن قائم ہونے کے بعد ملک
ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو جائیگا۔عوامی حلقوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ نیا سال 2017ء پاکستان کیلئےترقی و خوشحالی کا سال ثابت ہوگا۔