Jan 03, 2017 02:04 pm
views : 838
Location : Different Areas
Peshawar- Weather turn Cold after Rain
پشاور ،موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم سر د ہو گیا
پشا ورمیں بارش ہونے کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا۔ دھند ہونے کی وجہ سے ٹریفک
کی روانی میں کمی موسم میں خنکی کے ساتھ تیز ہواؤں کے جونھکوں سے شہری خوش
ہوگئے۔
خیبر پختونخوا میں موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم سر د ہو گیاجس کے باعث
شہریوں کے چہرے خو شی سے کِھل اٹھے ہیں،پشاور میں آج ہونے والی بوندا
باندی کے باعث خشک سردی کا زور ٹھوٹ گیا ۔
پشاور سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوتے ہی سردی کی شد ت میں
مزیداضافہ ہو گیا۔صوبہ کے بالائی علاقوں میں برف باری سے پہاڑوں نے سفید
چاندنی اوڑھ لی
۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں کئی شہروں میں بارش کی پیشنگوئی کی گئی
ہے۔