Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 03, 2017 07:49 pm views : 983

Location : CM House

Karachi- CM Sindh Syed Murad Ali Shah chairs Meeting regarding Health
  • Urdu

کراچی ، نااہل افسران کی میری ٹیم میں کوئی گنجائش نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے اسپتالوں کی تعمیر کے پراجیکٹس میں ڈاکٹر کو ڈائریکٹر بنانے اور دیہی علاقوں میں اسپتالوں کی تعمیر میں سستی کا مظاہرہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے کام نہیں کرنا اس کے لئے میری ٹیم میں کوئی گنجائش نہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ   کی زیر صدارت صحت کے شعبے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں اسپتال کی تعمیر کے پروجیکٹس میں ڈاکٹروں کو ڈائرکٹربنانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ نے کہا ڈاکٹرز اسپتال میں کام کریں پروجیکٹ ڈائریکٹراورانتظامی عہدوں پر انتظامی افسران اپنے فرائض سر انجام دینگے ۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ نے کراچی کےدیہی علاقوں میں زیرتعمیراسپتالوں کا کام شروع نہ کرنے پر متعلقہ حکام پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ چھ ماہ ہوگئے اس دوران ڈیزائن مکمل نہ ہونا نااہلی کے سوا کچھ نہیں۔
 
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے حکام کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ جو میری ٹیم میں نااہل اور سست افسران کے لئے کوئی جگہ نہیں اگر عوامی خدمت کا جذبہ نہیں ہے تو وہ گھر جاسکتے ہیں ۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے کراچی کے دیہی علاقوں میں اسپتالوں کی تعمیر نو سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو کل صبح آٹھ بجے طلب کرلیا۔

Recent News

PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral 1:15
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral
Mar 17, 2026 01:30 pm
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz 1:11
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz
Mar 17, 2026 01:00 pm
Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Security Forces Kill 5 Militants 1:02
Security Forces Kill 5 Militants
Mar 16, 2026 02:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved