Jan 04, 2017 06:24 pm
views : 1138
Location : Governor House
Lahore- Governor Punjab Malik Muhammad Rafique Rajwana meets Vice Chancellor Punjab University Professor Dr Zafar Moin Nasir
لاہور، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے پنجاب یو نیورسٹی کے وائس چا نسلر پر وفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کی ملاقات
لا ہو ر میں گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے پنجاب یو نیورسٹی کے وائس
چا نسلر پر وفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصرنے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں کی
ملاقات گو رنر ہا ؤس میں ہوئی۔
اس موقع پر گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں
میں سر براہان کی تعیناتی صر ف اور صر ف میرٹ پر ہو گی۔یو نیورسٹیوں کو
سیاست سے پا ک اور انہیں تعلیم و تحقیق کا گہوارہ بنا نے کے لئے کو ئی کسر
نہیں چھوڑی جا ئے گی ۔
گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا کہنا تھا کہ اعلیٰ تعلیم کا فروغ حکومت کے انتخابی منشور کا حصہ ہے ۔