Jan 06, 2017 02:40 pm
views : 711
Location : Serena Hotel
Islamabad- PM Nawaz Sharif addresses
اسلام آباد، وزیر اعظم نواز شر یف کا شاہ حماد نر سنگ یو نیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقر یب سے خطاب
div align="right">
div align="right">وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ حکومت کی اولین ترجیحات میں
شامل ہے اوراسی لیے ہم نے ایسے منصوبے شروع کئے جن کا محور غریب تر افراد
ہیں۔
اسلام آباد میں شاہ حماد نرسنگ یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے
خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کاکہنا تھا کہ شاہ حماد نرسنگ یونیورسٹی
بحرین کی جانب سے پاکستانی عوام کے لئے بہترین تحفہ ہے یہ یونیورسٹی 2
برادر ممالک کے بہترین تعلقات کی عکاس ہے اور ہمیں بحرین کی دوستی پر فخر
ہے۔
وزیراعظم نواز شر یف کا کہنا تھا کہ صحت کےشعبے کے لئےتقویت کا باعث ہوگی جس میں
معیاری تربیت فراہم کی جائے گی۔
وزیراعظم نواز شر یف کا مزیدکہنا تھاکہ ہم نے نرسنگ کے شعبے کے
لئے اہم ریفارمز متعارف کرادی ہیں پروگرام کےتحت نادارطبقوں کوصحت کی مفت
سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔