Jan 07, 2017 05:13 pm
views : 830
Location : Kharadar Nursing Hospital
Karachi- Provincial Health Minister Dr Sikandar Mendhro addresses to Ceremony
کراچی، کھارادر نرسنگ اسکول میں تقسیم اسناد کی تقریب
کھارادر نرسنگ اسکول میں تقسیم اسناد کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر سکیندر میندھرو تھے۔
تقریب سے خطاب کے دوران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھروکا کہنا تھا کہ
انسانی خدمت ہی اولین فرض ہے۔لیاری جنرل ہسپتال 50 بیڈ سے بڑھ کر دو سو
بیڈ پر آگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ لیاری جنرل ہسپتال کے فنڈز کیلئے وزیرا علیٰ سندھ سے بات کروں گا۔
اس موقع پر صوبائی وزیر صحت نے سرکاری ہسپتالوں میں چھ ہزار ڈاکٹرز کی کمی کا بھی اعتراف کیا۔