Jan 09, 2017 11:06 pm
views : 1052
Location : Karkhano Market
Peshawar - BDS Defuses 15kg Bomb at Karkhano Market
پشاور، دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی،ریڑھی میں چھپایاگیا 15 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا
پشاور میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی،ریڑھی میں چھپایاگیا 15 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔
سیکیورٹی فورسز نے کارروای کرتے ہوئے پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کوشش
ناکام بناتے ہوئے پھلوں کی ریڑھی میں چھپایاگیا 15 کلو بارودی مواد ناکارہ
بنا دیا۔
ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر پشاور کے علاقے کارخانوں مارکیٹ میں
کی گئی جبکہ بارودی مواد پھلوں کی ایک ریڑھی میں رکھے گیس سلینڈر میں
چھپایا گیا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق بم ریموٹ کنٹرول سے منسلک کیا گیا تھا جس کا مقصد قریبی باڑہ مارکیٹوں میں آنے والوں کو نشانہ بنانا تھا۔