Jan 13, 2017 03:10 pm
views : 885
Location : Supreme Court of Pakistan
Islamabad- PML(N) MNA Daniyal Aziz Media Talk
اسلا م آباد ،عمران خان کا نیب سے متعلق بیان مذاق ہے،دانیال عزیز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ورکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان کا نیب سے متعلق بیان مذاق ہے۔
اسلام آباد میں سپر یم کورٹ کے باہر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہو ئے پاکستان
مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ورکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ
عمران خان کا نیب سے متعلق بیان مذاق ہے،ملک میں اینٹی کرپشن کے 34 ادارے
کام کر رہے ہیں، سیاست دانوں پر گند اچھالنے کا دور ختم ہوچکا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ورکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کا مز ید
کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے کسی فرد نے این آر او سے ریلیف نہیں لیا، این
آر او سے90 فیصد فائدہ سندھ سے لیا گیا ہے۔