Jan 17, 2017 04:28 pm
views : 886
Location : Different Areas
Peshawar- Met Office Predicts Rain in parts of KPK
پشاور، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات
محکمہ
موسمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں آئندہ چوبیس
گھنٹوں کے دوران بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گاجبکہ بالائی علاقوں میں
برفباری کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت چھ ڈگری سینٹی گریڈ
جبکہ زیادہ سے زیادہ بارہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔