Jan 18, 2017 05:36 pm
views : 917
Location : Supreme Court of Pakistan
Islamabad- Defence Minister Khawaja Asif Media Talk
اسلا م آباد،پاناما کیس میں عمران خان سیاسی شکست کھا چکے ہیں ،خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں عمران خان سیاسی شکست کھا چکے ہیں ۔
اسلام آباد میں سپر یم کورٹ کے با ہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا
کہ عمران خان کے پاس سوائے جھوٹ کے کچھ نہیں عوام جانتے ہیں کہ سچ کیا ہے
اور جھوٹ کیا ہے خان صاحب پاناما کیس میں سیاسی شکست کھاچکے ہیں۔
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ باون کروڑ کی پائی
پائی کا حساب موجود ہیں اس کے علاوہ روز اول سے ہمارے پاس مکمل منی ٹریل
موجود ہے جو عدالت میں جمع کروائیں گے۔
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ زکواۃ اور خیرات کا پیسہ
باہر بھیجا گیا اور اب رونا دھونا مچا رہے ہیں خان صاحب شوکت خانم اسپتال
کے سات ملین ڈالر کا حساب دیں ۔