Jan 18, 2017 05:53 pm
views : 947
Location : Different Areas
Peshawar- Cold Weather in City
پشاور،گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں اضافہ
پشاور میں گزشتہ شب سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے باعث موسم مزید سر د ہو گیا ہے۔
خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع بھی بارش اور برف باری کی لپیٹ میں
ہیں۔پشاور میں درجہ حرارت کم سے کم چھ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا
گیا۔پشاورمیں موسم کی خرابی کے باعث باچا خان ائیر پورٹ پر فلائٹ شیڈول
متاثرہوا۔
شہر میں موسم کی خرابی کے باعث باچا خان ائیر پورٹ پرنجی ائیر لائن کی چار پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی۔