Jan 19, 2017 02:37 pm
views : 844
Location : Supreme Court of Pakistan
Islamabad- PTI Leader Fawad Choudhary Media Talk
اسلام آباد، وزیر اعظم کے وکیل عدالت کو مطمئن نہیں کر سکے ، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے وکیل عدالت
کو مطمئن نہیں کر سکے۔ ن لیگ حقائق کا جواب دینے کو تیا ر نہیں۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ دانیال عزیز جھوٹ بولنے کے اوپنر ہیں، اندر کچھ بات
ہوتی ہے اور میڈیا پر کوئی اور بات کر رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ مخدوم علی خان کا زیادہ زور اس بات پر ہے کہ
سپریم کورٹ اس کیس کو سن نہیں سکتی، جبکہ ایک دو روز میں وزیر اعظم کے وکیل
کے دلائل ختم ہو جائیں گے۔