Jan 20, 2017 02:59 pm
views : 926
Location : Supreme Court of Pakistan
Islamabad- Chief Awami Muslim League Shaikh Rasheed Media Talk
اسلام آباد ،آئی سی آئی جے کی معلومات غلط ثابت کریں،کیس واپس لوں گا،شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہناتھا کہ 20کروڑلوگوں کےدرمیان ایک ہی دن
میں 3 دفعہ گول ہوتا ہے،حکومتی وکیل جائیداد ادھر سے ادھر ہونے کے بیانات
دیتاہے،آئی سی آئی جے کی معلومات میں تضاد ثابت کردیں،کیس واپس لے لوں
گا۔
پاناماکیس کی سماعت کے موقع پر سپر یم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ نیوزایجنسیوں کےذریعےجھوٹی خبرلگوائی گئی،وزارت اطلاعات کی
اس سے بڑی رسوائی آج تک نہیں دیکھی،کروڑکےتحائف توشہنشاہوں کےبیٹوں نےبھی
نہیں دیے۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ پر امید ہوں کہ یہاں سے کرپشن کا تابوت نکلے گا،بی بی سی نے بھی کہا کہ یہ فلیٹ محترمہ مریم نواز کے ہیں۔