Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 20, 2017 05:49 pm views : 843

Location : Press Club

Peshawar- President PML(N) Chitral Syed Ahmed Khan Press Conference
  • Urdu

پشاور،صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) چترال سیداحمدخان کا پر یس کانفر نس سے خطاب

صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) چترال سیداحمدخان کا کہنا تھا کہ چترال کے عوام کی طرف سے وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ستمبر 2016 میں دورہ چترال کے موقع پہ متعدداہم اعلانات کیے جن میں 2017 میں لواری ٹنل کا افتتاح ،وفاقی یونیورسٹی ،وفاقی 250 بستروں پر مشتمل ہسپتال، چترال کو گول ہایڑل سے بجلی کی فراہمی اور چترال کوسی پیک میں شامل کرتے ہوئے چکدرہ سے شندورتک شاہراہ سمیت گرم چشمہ اور بمبوریت روڈ کی تو سیع کے اعلانات کئے۔
صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) چترال سیداحمدخان کا پشاور پر یس کلب میں پر یس کانفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کہنا تھا کہ اس کے علاوہ 2015 کے بدترین سیلاب اور زلزلے میں وزیراعظم صاحب نے جس طرح چترال کیعوام کیزخموں پر مرھم رکھا چترال کے عوام اسے کبھی نھیں بھولینگے۔البتہ صوبائی حکومت سیمطالبہ کیا جاتا ہے کہ وزیر اعظم صاحب کے اعلانات پرمن وعن عمل درآمد کو تقینی بنانے کے لئے اپنی آئنی ذمہ داریاں پوری کریں۔
صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) چترال سیداحمدخان کا کہنا تھا کہ ہم صوبائی حکومت کی جانب سے وزیراعظم صاحب کے اعلانات پر عملدرآمد کے بجائے روڑے اٹکانے کی خبروں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔چترال کے عوام صوبائی حکومت کے اوچھے ہتکنڈوں کو کبھی معاف نہیں کرینگے۔حال ہی میں وزیراعظم صاحب نے لواری ٹاپ کی بندش پر چترال کے عوام کے مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹنل کو ہفتے میں دو دفعہ کھلا رکھنے اور انجینئرامیر مقام صاحب کی کاوشوں پر بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) چترال سیداحمدخان کا مزید کہنا تھا کہ چترال کی آبادی اور عوام کے مشکلات کو مدنظررکھتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف  سے درخواست کیا جاتا ہے کہ چنکہ بوڑھے اور بیمار خواتیں لواری کے سفر کے مستحمل نہیں ہو پارہے ہیں، اس لئے وزیر اعظم نواز شر یف  چترال کے لئے ایمرجنسی بنیاد پر سی1۔30جہاز مارچ کے اواخرتک ہفتے میں دوبار معقول کرائیپر منظوری کا حکم صادرفرمائیتا کہ چترال کے عوام کی مشکلات کم ہوسکیں۔

Recent News

Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral 1:15
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral
Mar 17, 2026 01:30 pm
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz 1:11
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz
Mar 17, 2026 01:00 pm
Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved