Jan 22, 2017 11:01 pm
views : 805
Location : Domestic Place
Quetta- Fish Demand Increases due to Cold Weather
کوئٹہ ،سردی کے موسم میں مچھلی کی مانگ میں اضافہ
کوئٹہ شہر میں مسلسل سردی اور برفباری کے بعد شہر بھر میں مچھلی کی مونگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔
شہریوں نے مچھلی کے استعمال میں اضافہ کیا تو دکانداروں کی بھی چاندی ہو
گئی ، دکاندار وں کا کہنا ہے کہ گرمی کی نسبت سرد موسم میں مچھلی کی مانگ
میں اضافہ ہو جاتا ہے جس سے انکے کاروبار میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 22 جنوری سے 25 جنوری تک بلوچستان میں شدید بارشوں
اور برف باری کا امکان ہے، کوئٹہ کی سردی کا مقابلہ کرنا ہے تو گرم مشروبات
اور گرم غذاء کا استعمال ہرصورت بڑھانا ہوگا۔