Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 23, 2017 02:30 pm views : 915

Location : Yunusabad

Karachi- CM Sindh Syed Murad Ali Shah Inaugurates Yunusabad Bridge
  • Urdu

کراچی،وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے یونس آباد پل کا افتتاح کر دیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کہ کاکہنا تھا  کہ شہر میں 10 ارب روپے کی لاگت سے 18 ، 19 ترقیاتی منصوبے جاری ہیں ، اس لیے لوگ چند ماہ صبر کرلیں اس کے بعد فائدے ہی فائدے ہیں۔
کراچی کے ہاکس بے روڈ پر یونس آباد پل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اس منصوبے سے مقامی افراد کو فائدہ ہوگا، کراچی میں 10 ارب روپے کی لاگت سے 18، 19 پروجیکٹس پر کام جاری ہے، اس وقت رقم کا مسئلہ نہیں لیکن بدقسمتی سے کام اتنی تیزی سے نہیں ہورہا اور اس پر ہمیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے، کوشش کررہے ہیں کہ ترقیاتی کاموں میں تیزی لائی جائے، یکم جون سے پہلے تمام ترقیاتی منصوبے مکمل ہوں جائیں گے ۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ ہفتے ہونے والی بارشوں کے دوران انہوں نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے، اس بار سڑکوں پر پانی جمع نہیں ہوا تاہم جن علاقوں میں تعمیراتی کام جاری ہیں ان ہی علاقوں میں پانی جمع تھا۔ شہری 4،5 مہینے کی تکلیف برداشت کرلیں پھر فائدے ہی فائدے ہوں گے۔
تقریب سے خطاب کے دوران وزیربلدیات جام خان شورو نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کی تکمیل کے دوران تکلیف ضرور ہوتی ہے، کم سے کم وقت میں پروجیکٹس کو مکمل کررہےہیں، کلفٹن سے منوڑہ تک پل بھی بنایا جائے گا، یہ پاکستان کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہوگا جو ہاربر کو کراس کرے گا۔

Recent News

Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral 1:15
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral
Mar 17, 2026 01:30 pm
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz 1:11
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz
Mar 17, 2026 01:00 pm
Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved