Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 23, 2017 02:39 pm views : 689

Location : Sindh Assembly

Karachi- PML(F) Leader Nusrat Sahar Abbasi
  • Urdu

کراچی ،رکن قومی اسمبلی نصرت سحر عباسی نے خود سوزی کی دھمکی دے دی

مسلم لیگ فنکشنل کی رکن صوبائی اسمبلی نصرت سحر عباسی نے امداد پتافی کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی صورت میں خود کو جلانے کی دھمکی دے دی جبکہ نثار کھوڑو نے امداد پتافی کو نصرت سحر سے باضابطہ معافی مانگنے کی ہدایت کردی۔
سندھ اسمبلی کے باہر پٹرول کی بوتل ہاتھ میں لئے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ فنکشنل کی رکن صوبائی اسمبلی نصرت سحر عباسی کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ امداد پتافی نے زیادتی کی جس کے بعد سے مجھ پر بہت زیادہ دباؤ ہے، مجھے کام اور سیاست سے روکا جا رہا ہے۔
 مسلم لیگ فنکشنل کی رکن صوبائی اسمبلی نصرت سحر عباسی نے کہا کہ میرے گھر والوں کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ اگر تمہیں انصاف نہ ملا تو اسمبلی میں جانے کی اجازت نہیں دیں گے، بلاول بھٹو کو معاملے کا بخوبی اندازہ ہے، دو دن کا ٹائم دیتی ہوں اگر انہوں نے امداد پتافی کو وزات اور سیٹ سے برطرف نہ کیا تو اپنی نشست سے استعفیٰ دے کر خود کو آگ لگا لوں گی۔
مسلم لیگ فنکشنل کی رکن صوبائی اسمبلی نصرت سحر عباسی نے کہا کہ میرے گھر والوں کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ اگر تمہیں انصاف نہ ملا تو اسمبلی میں جانے کی اجازت نہیں دیں گے، بلاول بھٹو کو معاملے کا بخوبی اندازہ ہے، دو دن کا ٹائم دیتی ہوں اگر انہوں نے امداد پتافی کو وزارت اور سندھ اسمبلی کی سیٹ سے برطرف نہ کیا تو اپنی نشست سے استعفیٰ دے کر خود کو آگ لگا لوں گی۔
واضح رہے کہ 3 روز قبل سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران صوبائی وزیر امداد پتافی نے فنکشنل لیگ کی رہنما نصرت سحر عباسی کو ڈرامہ کوئین کہا تھا جس پر ایوان میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا تھا۔

Recent News

Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral 1:15
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral
Mar 17, 2026 01:30 pm
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz 1:11
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz
Mar 17, 2026 01:00 pm
Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved