Jan 23, 2017 03:18 pm
views : 698
Location : Supreme Court of Pakistan
Islamabad- Advisor To PM Ameer Muqam Media Talk
اسلا م آباد ، عمران خان قوم کوبے وقوف بنا رہے ہیں، ان کے پاس ثبوت نہیں، امیر مقام
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وزیر اعظم کے مشیرانجینئر امیر مقام کا کہنا تھا کہ عمران خان قوم کوبے وقوف بنا رہے ہیں، ان کے پاس پاناما کیس سے متعلق ثبوت نہیں۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وزیر اعظم کے مشیرانجینئر امیر مقام کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے بیانات میں تضاد ہے، احتساب کی بات
کرنےوالے اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وزیر اعظم کے مشیرانجینئر امیر مقام کا کہنا تھا کہ خبیر پختونخوامیں تبدیلی کے تمام نعرے
کھوکھلے اور جھوٹے ہیں، جبکہ عمران خان نے احتساب کے ادارے کا حلیہ بگاڑ
دیا ہے۔