Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 23, 2017 04:20 pm views : 765

Location : Supreme Court of Pakistan

Islamabad- Chairman PTI Imran Khan Media Talk
  • Urdu

اسلام آباد،پاناما کیس میں قوم سوالوں کے جواب چاہتی ہے،عمران خان

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں قوم سوالات کے جواب چاہتی ہے لیکن ثبوتوں کے بجائے ایک کے بعد ایک جھوٹ بولا جارہا ہے۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت میں
چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ ثبوتوں کے بجائے بحث میں پڑ گئی ہے، دستاویزات سے ثابت ہوگیا کہ مریم نواز لندن فلیٹ کی اصل مالک ہیں لہذا قطری شہزادے کا خط فراڈ ہے کیونکہ خط کہتا ہے کہ مے فئیر اپارٹمنٹ حسین نواز کے ہیں لہذا خط غلط ثابت ہونے کے بعد ان کی منی ٹریل ختم ہوگئی۔
 
چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ نواز شریف نے پارلیمنٹ میں کہا ہمارے پاس منی ٹریل کے سارے ثبوت ہیں تاہم ان کا سارا کیس تباہی کی طرف جارہا ہے۔
چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اگر شریف خاندان سچا ہے تو آئی سی آئی جے اور بی بی سی کو عدالت میں لیکر جائے، انہوں نے جھوٹ بولا کے بی بی سی پر تحقیقات ہورہی ہیں جب کہ یہ میری تعریفیں کرنے کے بجائے آئی سی آئی جے کو نوٹس بھجوائیں، یہ خبریں میں نے ایجاد نہیں کیں یہ لوگ پکڑے گئے ہیں اور ان کی پکڑ اوپر جو امپائر ہے اس کی پکڑ ہے۔
چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے مزید کہا کہ پاناما کیس میں قوم سوالوں کے جواب چاہتی ہے کیونکہ گزشتہ 9 مہینے سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ ایک کے بعد ایک جھوٹ بولا جارہا ہے اور ساری قوم کو انہوں نے یہاں پھنسایا ہوا ہے لہذا سچ بولیں۔

Recent News

Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral 1:15
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral
Mar 17, 2026 01:30 pm
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz 1:11
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz
Mar 17, 2026 01:00 pm
Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved