Jan 24, 2017 05:21 pm
views : 1174
Location : Different Areas
Peshawar- Weather
پشاور، گزشتہ شب سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری
پشاور میں گزشتہ شب سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے باعث موسم مزید سر د ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع بارش اور برف باری کی لپیٹ میں
ہیں۔
پشاور میں درجہ حرارت کم سے کم چھ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا
گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔